فخر زمان نے محمد یوسف کا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور : قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر فخر زمان زیادہ لسٹ اے سنچریاں بنانے والے ٹاپ 10 پاکستانی بلے بازوں میں شامل ہوگئے ہیں ۔ 33 سالہ فخر زمان نے نیوزی لینڈ کے خلاف راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے … Continue reading فخر زمان نے محمد یوسف کا ریکارڈ توڑ دیا